مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16000

باب: جمرات کی کنکریوں کو دھونا

في غسل حصى الجمار

حدیث نمبر: 16000
١٦٠٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن ابن جريج قال: سألت عطاء فقال: (لا) (١) تغسله.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کہ مت دھوؤ۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16000
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15540»