حدیث نمبر: 15998
١٥٩٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) العقدي عبد الملك بن عمرو عن أفلح قال: كان القاسم يغسل حصى الجمار ويأخذه كما هو فيرمي به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم جمرات کی کنکریوں کو دھویا کرتے تھے اور پھر ان کو پکڑ کر رمی کرتے۔ ہاتھ دھویا کرتے تھے پھر وہ ان کنکریوں کو اسی طرح پکڑ لیتے اور رمی فرماتے ۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (حدثنا معن بن عيسى عن خالد إلى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15998
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15998، ترقيم محمد عوامة 15538)