مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15996
باب: جمرات کی کنکریوں کو دھونا
في غسل حصى الجمار
حدیث نمبر: 15996
١٥٩٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن أبي بكر قال: كنت (أكون) (١) مع سالم و (مع) (٢) عبد اللَّه بن (عبد اللَّه) (٣) فلم أرهما غسلا حصى الجمار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں حضرت سالم اور حضرت عبد اللہ بن عبد اللہ کے ساتھ تھا میں نے آپ دونوں کو جمرات کی کنکریاں دھوتے ہوئے نہیں دیکھا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (أطوف).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [أ، ب، ن]: (عبيد اللَّه).