مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15995
باب: منیٰ کی طرف جلدی جانا
من قال: يتعجل إلى منى؟
حدیث نمبر: 15995
١٥٩٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبان بن عبد اللَّه قال: سألت عطاء فقال: مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابان بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا تو انہوں نے بھی اسی طرح فرمایا۔