حدیث نمبر: 15994
١٥٩٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (حفص) (١) عن حجاج قال: سألت عطاء عن (التعجل) (٢) إلى منى قبل التروية بيوم، فلم ير بذلك بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے یوم الترویہ سے ایک دن پہلے منیٰ کی طرف جلدی جانے کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔
حواشی
(١) في [ف]: (يحيي).
(٢) في [س]: (التعجيل).