مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15983

باب: جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں

من قال: عمد الصيد وخطأه سواء

حدیث نمبر: 15983
١٥٩٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: العبد والخطأ في الصيد سواء، يحكم عليه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جان بوجھ کر اور غلطی سے شکار کرنے والے دونوں برابر ہیں، ان پر یہی حکم لگایا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15983
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15525»