مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15982

باب: جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں

من قال: عمد الصيد وخطأه سواء

حدیث نمبر: 15982
١٥٩٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الأعمش عن (عمرو) (١) بن مرة عن سعيد بن جبير قال: إنما جعل الجزاء في العبد، (ولكن غلظ عليهم في الخطأ كي يتقوا) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جزاء جان بوجھ کر شکار کرنے والے پر تھی، لیکن یہی حکم غلطی سے کرنے والے پر بھی لگا دیا تاکہ لوگ اس سے احتیاط کریں۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: (عمر).
(٢) ساقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15982
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15524»