حدیث نمبر: 15979
١٥٩٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن أبي (مسلمة) (١) قال: سمعت عكرمة (سئل) (٢) عن محرم قتل حلمة؟ قال: يتصدق بكسرة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر بڑی چچڑی کو مار ڈالے ؟ فرمایا کہ روٹی کا ٹکڑا صدقہ کر دے۔

حواشی
(١) في [ز، س، هـ]: (سلمة).
(٢) زيادة من: [أ، ب، جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15979
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15979، ترقيم محمد عوامة 15521)