مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15980
باب: جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
من قال: عمد الصيد وخطأه سواء
حدیث نمبر: 15980
١٥٩٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: يحكم عليه في الخطأ والعمد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں پر یہی حکم لگایا جائے گا۔