مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم (يقرد) بعيره هل عليه شيء باب: محرم اگر اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کر دے تو کیا اس پر کچھ لازم آئے گا؟
حدیث نمبر: 15970
١٥٩٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حماد بن أبي الدرداء (قال: سألت مجاهدًا) (١) عن المحرم يقرد بعيره؟ قال: لا بأس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد بن ابی الدرداء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ محرم شخص اونٹ کی چچڑیاں صاف کرسکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [س]: (قال: سلت مجاهدًا)، وفي [ط]: (قال مجاهدًا)، وفي [هـ]: (سئل مجاهد).