مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15969

باب: محرم اگر اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کر دے تو کیا اس پر کچھ لازم آئے گا؟

في المحرم (يقرد) بعيره هل عليه شيء

حدیث نمبر: 15969
١٥٩٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سلام عن العلاء بن المسيب قال: قال رجل لعطاء: أقرد بعيري وأنا (١) محرم؟ قال: نعم قد فعل ذلك ابن عمر (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ایک شخص نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ حالت احرام میں اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کرسکتا ہوں ؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی کیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ط]: زيادة (بأس).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15969
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15511»