مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15968

باب: محرم اگر اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کر دے تو کیا اس پر کچھ لازم آئے گا؟

في المحرم (يقرد) بعيره هل عليه شيء

حدیث نمبر: 15968
١٥٩٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج قال: سألت عطاء عن الرجل يقرد بعيره ويلقي عنه الدود (ويحلمه) (١)، فقال: قرد، (وحَلّم) (٢)، وألق الدود عن بعيرك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا جو اونٹ کی چچڑیاں صاف کرتا ہے اور اس سے کیڑے اور بڑی چچڑیاں دور کرتا ہے ؟ فرمایا کہ چچڑیاں صاف کرو اور بڑی چچڑی کو بھی اور کیڑے کو بھی اونٹ سے دور پھینک دو ۔

حواشی
(١) في [جـ]: (ويحكم)، وسقط من: [س، هـ].
(٢) في [جـ]: (وحكم)، وفي [ط، هـ]: (واحلم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15968
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15510»