مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم (يقرد) بعيره هل عليه شيء باب: محرم اگر اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کر دے تو کیا اس پر کچھ لازم آئے گا؟
حدیث نمبر: 15968
١٥٩٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج قال: سألت عطاء عن الرجل يقرد بعيره ويلقي عنه الدود (ويحلمه) (١)، فقال: قرد، (وحَلّم) (٢)، وألق الدود عن بعيرك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ اونٹ کی چچڑیاں صاف کرتے ہوئے اگر کیڑا یا بڑی چچڑی نکل آئے ؟ فرمایا کہ چچڑیاں صاف کرو اور بڑی چچڑی کو بھی اور کیڑے کو بھی اونٹ سے دور پھینک دو ۔
حواشی
(١) في [جـ]: (ويحكم)، وسقط من: [س، هـ].
(٢) في [جـ]: (وحكم)، وفي [ط، هـ]: (واحلم).