مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم (يقرد) بعيره هل عليه شيء باب: محرم اگر اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کر دے تو کیا اس پر کچھ لازم آئے گا؟
حدیث نمبر: 15967
١٥٩٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد عن يحيى بن سعيد عن محمد بن ⦗١٢⦘ إبراهيم عن ربيعة بن عبد اللَّه بن (الهدير) (١) قال: رأيت عمر بن الخطاب يقرد بعيره بالسقيا وهو محرم ويجعله في الطين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیعہ بن عبد اللہ بن ھدیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کو مقام سقیاء میں حالت احرام میں اونٹ کی چچڑیاں صاف کرتے ہوئے دیکھا، اور وہ اس کو مٹی میں ملا رہے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (هرم)، وفي [ز، جـ]: (هدير)، وفي [س]: (هريرة)، وفي [ط]: (هرير).