مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في المنديل بعد الوضوء باب: جن حضرات کے نزدیک رومال سے وضو کا پانی صاف کرنا درست ہے
حدیث نمبر: 1596
١٥٩٦ - حدثنا ابن علية عن ليث عن (رزيق) (١) عن أنس: أنه كان يتوضأ ويمسح وجهه، ويديه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس وضو کے بعد ہاتھوں اور چہرے کا پانی صاف کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (زريق).