مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يذبح بمنى ولا يصلي ركعتين؟ باب: جو حضرات عید الاضحی کی دو رکعتیں ادا کیے بغیر منیٰ میں قربانی کرتے ہیں
حدیث نمبر: 15943
١٥٩٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن نافع عن ابن عمر أنه كان يذبح بمنى ولا يصلي (ركعتين) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عید الاضحی کی نماز پڑھے بغیر منیٰ میں قربانی کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط]: (الركعتين).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.