حدیث نمبر: 15934
١٥٩٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن ليث عن عطاء قال: إذا اشترك الرجلان في الصيد فكفارة واحدة، وإن أكلا فعلى كل واحد منهما جزاء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر دو آدمی مل کر کوئی شکار کرلیں تو ان پر ایک ہی کفارہ لازم ہے اور اگر وہ اس میں سے کھا لیں تو پھر ہر ایک پر الگ الگ کفارہ لازم ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15934
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15934، ترقيم محمد عوامة 15480)