حدیث نمبر: 15932
١٥٩٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن عطاء قال: إن أكلا منه ⦗٥٤٢⦘ فعلى كل واحد (منهما) (١) جزاء، (كان) (٢) لم يأكلا فعليهما جزاء (واحد) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر اس میں سے کھالیا تو پھر ہر ایک پر جزاء لازم ہے، اور اگر اس میں سے نہ کھایا تو پھر ان دونوں پر ایک ہی جزاء لازم ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (منها).
(٢) في [س]: (دون).
(٣) في [أ، ب، س، ز، ط]: (واحدًا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15932
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15932، ترقيم محمد عوامة 15478)