مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15928
باب: کچھ محرم اشخاص مل کر اگر کوئی شکار کریں
في القوم يشتركون في الصيد وهم محرمون
حدیث نمبر: 15928
١٥٩٢٨ - وقال: مجاهد إن أكلوا منه فعلى كل واحد منهم جزاء.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں اگر سب نے اس میں سے کھالیا تو پھر ہر ایک پر الگ الگ جزاء لازم ہے۔