مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15927
باب: کچھ محرم اشخاص مل کر اگر کوئی شکار کریں
في القوم يشتركون في الصيد وهم محرمون
حدیث نمبر: 15927
١٥٩٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) عبد السلام عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: جزاء (واحد) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس صورت میں ایک ہی جزاء سب پر لازم ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (حفص عن حجاج عن الحكم).
(٢) في [أ، ب، س، ز، ط]: (واحدا).