مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في القوم يشتركون في الصيد وهم محرمون باب: کچھ محرم اشخاص مل کر اگر کوئی شکار کریں
حدیث نمبر: 15924
١٥٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن حماد عن إبراهيم قال: جزاء (واحد) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ سب پر ایک ہی جزاء آئے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط]: (واحدًا).