مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15918
باب: اگر کوئی شخص امام سے پہلے عرفہ میں چلا جائے
في الرجل ينصرف قبل الإمام في عرفة
حدیث نمبر: 15918
١٥٩١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن قال: إذا أفاض قبل الإمام فعليه دم.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر امام سے پہلے عرفات سے چلا گیا تو قربانی لازم ہے۔