مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15917

باب: اگر کوئی شخص امام سے پہلے عرفہ میں چلا جائے

في الرجل ينصرف قبل الإمام في عرفة

حدیث نمبر: 15917
١٥٩١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل (عن إبراهيم) (١) (بن) (٢) عبد الأعلى قال: أفاض صاحب لنا قبل الإمام (فسألت) (٣) مجاهدًا، فقال: (يهريق) (٤) دمًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراہیم بن عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ ہمارا ایک ساتھی عرفات سے امام سے پہلے ہی چلا گیا، میں نے حضرت مجاہد سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کہ وہ قربانی کرے، (اس پر قربانی لازم ہے) ۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ط]: (عن).
(٣) في [ز]: (سألت).
(٤) في [هـ]: (يهرق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15917
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15464»