حدیث نمبر: 15912
١٥٩١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن جريج عن عطاء قال: ولد البدنة ينحر مع أمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ (اگر اونٹ ذبح کرتے وقت اس کے پیٹ میں بچہ ہو تو) اس کو بھی اس کی ماں کے ساتھ ذبح کریں گے۔
١٥٩١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن جريج عن عطاء قال: ولد البدنة ينحر مع أمه.حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ (اگر اونٹ ذبح کرتے وقت اس کے پیٹ میں بچہ ہو تو) اس کو بھی اس کی ماں کے ساتھ ذبح کریں گے۔