حدیث نمبر: 15893
١٥٨٩٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن داود عن الشعبي قال: في بيض النعام قيمته] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ شتر مرغ کے انڈے میں اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ].
١٥٨٩٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن داود عن الشعبي قال: في بيض النعام قيمته] (١).حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ شتر مرغ کے انڈے میں اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔