مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يستحب إذا دخل الرجل مكة أن لا يخرج حتى يقرأ القرآن باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ جو شخص مکہ مکرمہ میں داخل ہو وہ قرآن پاک ختم کیے بغیر وہاں سے نہ نکلے
حدیث نمبر: 15873
١٥٨٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: (كانوا) (١) (يحبون) (٢) إذا دخلوا مكة (أن لا) (٣) يخرجوا حتى يختموا القرآن.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے مروی ہے کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب مکہ مکرمہ میں داخل ہوں تو قرآن پاک ختم کیے بغیر وہاں سے نہ نکلیں۔
حواشی
(١) في [س]: (وكانا).
(٢) في [جـ]: (يستحبوه).
(٣) في [ز]: (ألا).