مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15874
باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ جو شخص مکہ مکرمہ میں داخل ہو وہ قرآن پاک ختم کیے بغیر وہاں سے نہ نکلے
من كان يستحب إذا دخل الرجل مكة أن لا يخرج حتى يقرأ القرآن
حدیث نمبر: 15874
١٥٨٧٤ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن (هشام) (١) عن الحسن قال: كان يعجبهم إذا قدموا مكة (بحج) (٢) (أو) (٣) عمرة ألا يخرجوا حتى يقرؤوا ما معهم من القرآن.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ وہ حضرات جب حج یا عمرہ کے لیے مکہ مکرمہ میں داخل ہوتے تو اس بات کو پسند کرتے کہ جتنا قرآن ان کو یاد ہے اس کو پڑھے بغیر وہاں سے نہ نکلیں۔
حواشی
(١) في [س]: (هاشم).
(٢) في [هـ]: (لحج).
(٣) في [جـ]: سقطت (الألف).