حدیث نمبر: 15866
١٥٨٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) جرير عن الركين قال: سمعت ابن عمر يقول لابن الزبير حين سقطت الشمس: أفض (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حضرت ابن زبیر کو سورج غروب ہونے کے بعد فرمایا : اب عرفہ سے نکلو۔
حواشی
(١) في [س، ط]: (أخبرنا).