مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15865
باب: جب کوئی شخص دو حجوں کے لیے احرام باندھ لے
إذا أحرم بحجتين
حدیث نمبر: 15865
١٥٨٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا روح بن عبادة عن أشعث عن الحسن قال: عليه حجة وعمرة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ ایسے شخص پر حج اور عمرہ لازم ہے۔