حدیث نمبر: 15864
١٥٨٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن يعقوب عن عطاء في الرجل يهل بحجتين قال: هو متمتع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر آدمی دو حجوں کے لیے احرام باندھ لے تو وہ تمتع کرنے والا ہے۔
١٥٨٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن يعقوب عن عطاء في الرجل يهل بحجتين قال: هو متمتع.حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر آدمی دو حجوں کے لیے احرام باندھ لے تو وہ تمتع کرنے والا ہے۔