حدیث نمبر: 15849
١٥٨٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) جرير عن ليث عن عطاء قال: يرمى عنه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کی طرف سے کنکریاں ماری جاسکتی ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ن]: (نا)، واستمرت في [ن]: (نا) بدل لفظ حدثنا كما في بقية النسخ.