مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15850
باب: عورت اپنے محرم کے ساتھ حج کے لیے جائے گی
في المرأة تخرج مع ذي محرم
حدیث نمبر: 15850
١٥٨٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: "لا تحج المرأة إلا مع ذي محرم".مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ عورت ذی رحم محرم کے ساتھ ہی حج کرے گی۔