مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15810
باب: حج اور عمرہ دونوں کو جمع کرنا (اکھٹا احرام باندھنا)
في الجمع بين الحج العمرة
حدیث نمبر: 15810
١٥٨١٠ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) جرير عن منصور عن إبراهيم عن زياد ابن لبيد قال: قال شريح: إذا أهللت (بعمرة وحجة) (٢) ثم قدمت مكة فلا يحلن منك ⦗٥١٣⦘ حرام إلى يوم النحر، فإنهم سيقولون لك: إذا طفت لعمرتك (٣) (فحل) (٤)، فلا (تطعهم) (٥) في ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ جب حج وعمرہ کا احرام باندھو پھر جب مکہ آؤ تو یوم النحر تک اپنا احرام نہ کھولو، بیشک وہ عنقریب تم سے کہیں گے کہ : جب تم اپنے عمرہ کا طواف کرلو تو احرام کھول دو ، پس تم اس معاملہ میں ان کی اطاعت مت کرنا۔
حواشی
(١) سقطت في [ن]، وفي أحب: (أخبرنا).
(٢) في [أ، ب، ن]: (بحجة وعمرة).
(٣) في [جـ، ز]: (وحجتك)؛ ولا محل لها.
(٤) في [جـ]: (فأحل).
(٥) في [ن]: (تطعم).