مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15806

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص بھی دوسرے شخص کی طرف سے حج نہیں کرے گا

من قال: لا يحج أحد عن أحد

حدیث نمبر: 15806
١٥٨٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا يحج أحد (عن) (١) أحد.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ کوئی شخص دوسرے شخص کی طرف سے حج نہیں کرے گا۔

حواشی
(١) في [ف]: (من).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15806
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15354»