مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال: لا يحج أحد عن أحد باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص بھی دوسرے شخص کی طرف سے حج نہیں کرے گا
حدیث نمبر: 15806
١٥٨٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا يحج أحد (عن) (١) أحد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کوئی شخص دوسرے شخص کی طرف سے حج نہیں کرے گا۔
حواشی
(١) في [ف]: (من).