مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الرجل يغسل يده بالسويق والدقيق باب: آٹے اور ستو سے ہاتھ صاف کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 1580
١٥٨٠ - حدثنا أبو أسامة عن زائدة (عن مغيرة) (١) عن أبي معشر قال: أكلت مع إبراهيم سمكا، فدعا لي بسويق، فغسلت يديَّ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معشر کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کے ساتھ مچھلی کھائی پھر انہوں نے میرے لئے ستو منگوائے اور میں نے اس سے اپنے ہاتھ صاف کئے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].