حدیث نمبر: 15782
١٥٧٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا انتهى ⦗٥٠٧⦘ الرجل إلى الأبطح (فليضع رحله) (١) ثم ليزر البيت، (فليرتحل) (٢) (عنها) (٣) إن شاء ليلًا وإن شاء نهارًا، بعد أن ينزل فيه ويضع نعله.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب آدمی مقام الابطح تک پہنچ جائے تو اس کو چاہئے کہ سواری کو رکھ لے (روک لے) پھر کعبہ کی زیارت کرے، پھر اگر چاہے تو رات کو سواری کرے اور اگر چاہے تو دن کو اس میں اترنے کے بعد کرے اور اپنے جوتے اتار لے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ز]: (رجله).
(٢) في [ف]: (فليرحل).
(٣) في [ف]: (عنه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15782
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15782، ترقيم محمد عوامة 15333)