حدیث نمبر: 15781
١٥٧٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن أفلح عن القاسم بن محمد عن عائشة (قالت) (١): أذن رسول اللَّه ﷺ بالرحيل، فمررنا بالبيت فطاف به رسول اللَّه ﷺ، ثم خرج قبل أن يصبح (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوچ کرنے کا اعلان فرمایا پس ہم بیت اللہ کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیت اللہ کا طواف کیا پھر آپ صبح ہونے سے قبل نکل گئے۔

حواشی
(١) في [ن]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15781
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (١٥٦٠)، ومسلم (١٢١١) (١٢٣).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15781، ترقيم محمد عوامة 15332)