مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15778

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حجر اسود سے طواف کی ابتدا اور اسی پر طواف کو ختم کیا جائے گا

من قال يفتتح بالحجر الأسود ويختم به

حدیث نمبر: 15778
١٥٧٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حجاج عن عطاء قال: إن استطعت أن تستلم في كل طوفة فاستلمه، وإلا فإذا مررت به (فاستقبله وكبر (١) إن شئت) (٢) فاستفتح به واختم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر طاقت رکھو تو ہر چکر میں استلام کرو وگرنہ جب بھی اس پر گزرو تو اس کی طرف رخ کر کے، اگر چاہو تو، تکبیر پڑھو، اور طواف حجر اسود سے شروع کر کے اس پر ختم کرو۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ص، ز]: زيادة (و).
(٢) سقط من: [ف، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15778
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13633، ترقيم محمد عوامة: 15329»