مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15777

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حجر اسود سے طواف کی ابتدا اور اسی پر طواف کو ختم کیا جائے گا

من قال يفتتح بالحجر الأسود ويختم به

حدیث نمبر: 15777
١٥٧٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد عن حسين بن عقيل عن الضحاك أنه قال: (تستلم) (١) في كل مرة إن قدرت عليه، وإلا افتتحت به وختمت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اگر قدرت ہو تو ہر چکر میں حجر اسود کا استلام کرو وگرنہ حجر اسود سے طواف شروع کرو اور اسی پر ختم کرو ۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (يستلم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15777
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15328»