مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان إذا رمى الجمرة كبر مع كل حصاة؟ باب: جب جمرات کی رمی کرے تو ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھے
حدیث نمبر: 15772
١٥٧٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن التيمي عن أبي مجلز أن جبريل أعطى إبراهيم سبع حصيات ثم انطلقا إلى العقبة فعرض لهما الشيطان، فقال له: ارم، قال: (فرميا) (١) وكبرا مع كل رمية حتى (أفل) (٢) الشيطان، ثم صنع مثل ذلك في الجمرتين (الأخريين) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز سے مروی ہے کہ حضرت جبرئیل نے ابراہیم کو سات کنکریاں دیں پھر دونوں عقبہ کی طرف چلے تو شیطان ان کے سامنے آگیا، حضرت جبرئیل نے آپ سے فرمایا کہ اس کو مارو اور تکبیر پڑھو، ابراہیم اس کو مارتے رہے اور تکبیر پڑھتے رہے یہاں تک کہ شیطان بھاگ گیا، پھر دوسرے دونوں جمروں کے پاس بھی ایسے ہی کیا۔
حواشی
(١) في [ن]: (فريا).
(٢) في [أ، ن]: (أقبل).
(٣) في [أ، ن]: (الآخرتين).