مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان إذا رمى الجمرة كبر مع كل حصاة؟ باب: جب جمرات کی رمی کرے تو ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھے
حدیث نمبر: 15770
١٥٧٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مسهر عن يزيد بن أبي زياد عن سليمان ابن عمرو بن الأحوص عن أمه أنها رأت النبي ﷺ استبطن الوادي فرمى الجمرة بسبع حصيات يكبر مع كل حصاة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن عمرو بن الأحوص کی والدہ سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بطن وادی میں آئے اور جمرہ کی رمی فرمائی سات کنکریوں کے ساتھ اور ہر کنکری پر تکبیر پڑھی۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة سليمان بن عمرو بن الأحوص، أخرجه أبو داود (١٩٦٦)، وابن ماجه (٣٠٢٨)، والحميدي (٣٥٨)، والطبراني ٢٥/ (٣٨٩)، وإسحاق (٢٣٨٩)، والطيالسي (١٦٦٠)، وعبد بن حميد (١٥٦٧)، والفاكهي (٢٦٣٢)، وابن سعد ٨/ ٣٠٦، والطحاوي ٣/ ٢٧٢.