مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يزور يوم النحر يرمل أم لا؟ باب: کوئی شخص یوم النحر میں اگر طواف کریں تو کیا وہ رمل کرے گا؟
حدیث نمبر: 15747
١٥٧٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن هشام عن أبيه (قال) (١): لا رمل يوم النحر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ یوم النحر میں رمل نہیں کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].