مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال: التلبية زينة الحج باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ تلبیہ پڑھنا حج کی زینت ہے
حدیث نمبر: 15739
١٥٧٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يقال: زينة الحج التلبية.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حج کی زینت تلبیہ پڑھنا ہے۔