حدیث نمبر: 15732
١٥٧٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عبد اللَّه بن أبي بكر عن عبد الملك بن أبي بكر عن خلاد بن السائب عن أبيه أن رسول اللَّه ﷺ قال: "جاءني جبربل فأمرني أن آمر أصحابي يرفعون أصواتهم بالإهلال" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت السائب سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ حضرت جبرئیل میرے پاس تشریف لائے اور مجھے حکم دیا کہ میں اپنے اصحاب کو حکم دوں کہ وہ تلبیہ اونچی آواز سے پڑھا کریں۔