مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15733
باب: جو حضرات تلبیہ میں آواز بلند کرتے ہیں
من كان يرفع صوته بالتلبية
حدیث نمبر: 15733
١٥٧٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (نعيم) (١) عن إسرائيل عن عبد العريز بن رفيع عن ابن عمر قال: ارفعوا أصواتكم بالتلبية (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ تلبیہ پڑھتے وقت آواز بلند کرو۔
حواشی
(١) في [ز]: (نعم).