حدیث نمبر: 15730
١٥٧٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن موسى بن عبيدة عن يعقوب ابن زيد قال: كان أصحاب رسول اللَّه ﷺ لا يبلغون الروحاء حتى تبح أصواتهم من شدة تلبيتهم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یعقوب بن زید فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام مقام روحاء تک بھی نہ پہنچ پاتے تھے کہ اونچی آواز سے تلبیہ پڑھنے کی وجہ سے ان کے گلے خراب ہوجاتے تھے۔