مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15729

باب: جو حضرات تلبیہ میں آواز بلند کرتے ہیں

من كان يرفع صوته بالتلبية

حدیث نمبر: 15729
١٥٧٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن (بكر) (١) قال: كنت مع ابن عمر فلبى حتى أسمع ما بين الجبلين (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت بکر فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا آپ نے اتنی بلند آواز سے تلبیہ پڑھا کہ جو شخص بھی دو پہاڑوں کے درمیان تھا اس نے سنا۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ز]: (بكير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15729
درجۂ حدیث محدثین: صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال محمد بن عبد الباقي الزرقاني: صحيح . قال ابن حجر: إسناد صحيح . قال ابن حجر: إسناد صحيح . ، ترقيم محمد عوامة: 15281»