مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15728

باب: جو حضرات تلبیہ میں آواز بلند کرتے ہیں

من كان يرفع صوته بالتلبية

حدیث نمبر: 15728
١٥٧٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الثقفي عن أيوب عن سعيد بن جبير قال: سئل ابن عباس: ما (هو) (١) الحج؟ قال: العج والثج (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ حج کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ تلبیہ بلند آواز سے پڑھنا اور قربانی کرنا۔

حواشی
(١) في [ط، ن]: (هو).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15728
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15280»