حدیث نمبر: 15729
١٥٧٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن (بكر) (١) قال: كنت مع ابن عمر فلبى حتى أسمع ما بين الجبلين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا آپ نے اتنی بلند آواز سے تلبیہ پڑھا کہ جو شخص بھی دو پہاڑوں کے درمیان تھا اس نے سنا۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ز]: (بكير).